تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوقُوف ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوقُوف ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: مَوقُوف
مَوقُوف ہونا کے اردو معانی
- نوکری سے برطرف ہونا، برخاست ہونا، معطل ہونا
- منحصر ہونا، مبنی ہونا، مشروط ہونا
- ختم ہونا، بند ہونا
- ترک ہونا
- بند ہونا، رکنا، ٹھہرجانا
English meaning of mauquuf honaa
- be dismissed, be suspended
- be stopped
मौक़ूफ़ होना के हिंदी अर्थ
- नौकरी से निकाला जाना, नौकरी से अलग होना, नाकारा होना
- निर्भर होना, आधारित होना, वचनबद्ध होना
- समाप्त होना, बंद होना
- छोड़ा होना
- बंद होना, रुकना, ठहर जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوقُوف ہونا)
مَوقُوف ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔