تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوقُوف ہونا" کے متعقلہ نتائج

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوقُوف ہونا کے معانیدیکھیے

مَوقُوف ہونا

mauquuf honaaमौक़ूफ़ होना

محاورہ

مادہ: مَوقُوف

  • Roman
  • Urdu

مَوقُوف ہونا کے اردو معانی

  • نوکری سے برطرف ہونا، برخاست ہونا، معطل ہونا
  • منحصر ہونا، مبنی ہونا، مشروط ہونا
  • ختم ہونا، بند ہونا
  • ترک ہونا
  • بند ہونا، رکنا، ٹھہرجانا

Urdu meaning of mauquuf honaa

  • Roman
  • Urdu

  • naukarii se baratraf honaa, barKhaast honaa, muattal honaa
  • munhasir honaa, mabnii honaa, mashruut honaa
  • Khatm honaa, band honaa
  • tark honaa
  • band honaa, ruknaa, Thahr jaana

English meaning of mauquuf honaa

  • be dismissed, be suspended
  • be stopped

मौक़ूफ़ होना के हिंदी अर्थ

  • नौकरी से निकाला जाना, नौकरी से अलग होना, नाकारा होना
  • निर्भर होना, आधारित होना, वचनबद्ध होना
  • समाप्त होना, बंद होना
  • छोड़ा होना
  • बंद होना, रुकना, ठहर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوقُوف ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوقُوف ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone