تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوْقَعْ پَرَسْتْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوْقَعْ پَرَسْتْ کے معانیدیکھیے
مَوْقَعْ پَرَسْتْ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
-
مناسب وقت دیکھ کر کام کرنے والا، مفاد پرست
مثال - ۔ جب طلبا علمی سیاست میں آگئے تو پھر ان کے موقع پرست گروہ کا عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنا تقریبا ناممکن ہوگیا ۔ (۱۹۹۱ ، تعلیم و تعلم میں انقلاب کیوں اور کیسے ؟ ، ۶۸) ۔
English meaning of mauqa'-parast
Persian, Arabic - Adjective
-
opportunist, time-server
Example - Muaqa parast ghundon ne bhi har Urdu bolne walon ko Maghribi Pakistan ka agent... banaya
मौक़ा'-परस्त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
-
सही समय देख कर काम करने वाला, अवसरवादी
उदाहरण - मौक़ा-परस्त ग़ुंडों ने भी हर उर्दू बोलने वालों को मग़रिबी पाकिस्तान का एजंट.... बनाया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوْقَعْ پَرَسْتْ)
مَوْقَعْ پَرَسْتْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔