تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوْقََعْ بَہَمْ پَہُنْچَاْنَاْ" کے متعقلہ نتائج

بے ہُنَر

وہ شخص جس کے ہاتھ میں کوئی کام نہ ہو، وہ جس کو کوئی ہنر نہ آتا ہو، کام نہ جاننے والا، بے جوہر، پھوہڑ، غیر ہنر مند

بے ہُنَرا

بے ہنر، جیسے کوئی ہنر یا فن نہ آتا ہو

بے ہُنَری

بے ہنرا کی تانیث

ہُنَر وَر دَر بے ہُنرَاں خَر

(فارسی کہاوت) بے ہنروں میں ہنرمند گدھے کی مانند ہے ؛ بدوں میں اچھا نکو بن کے رہ جاتا ہے

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوْقََعْ بَہَمْ پَہُنْچَاْنَاْ کے معانیدیکھیے

مَوْقََعْ بَہَمْ پَہُنْچَاْنَاْ

mauqa' baham pahu.nchaanaaमौक़ा' बहम पहचाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَوْقََعْ بَہَمْ پَہُنْچَاْنَاْ کے اردو معانی

  • موقع دینا، مناسب وقت یا مہلت دینا

Urdu meaning of mauqa' baham pahu.nchaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • mauqaa denaa, munaasib-e-vaqt ya mohlat denaa

English meaning of mauqa' baham pahu.nchaanaa

  • to give opportunity

मौक़ा' बहम पहचाना के हिंदी अर्थ

  • अवसर देना, मोहलत देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے ہُنَر

وہ شخص جس کے ہاتھ میں کوئی کام نہ ہو، وہ جس کو کوئی ہنر نہ آتا ہو، کام نہ جاننے والا، بے جوہر، پھوہڑ، غیر ہنر مند

بے ہُنَرا

بے ہنر، جیسے کوئی ہنر یا فن نہ آتا ہو

بے ہُنَری

بے ہنرا کی تانیث

ہُنَر وَر دَر بے ہُنرَاں خَر

(فارسی کہاوت) بے ہنروں میں ہنرمند گدھے کی مانند ہے ؛ بدوں میں اچھا نکو بن کے رہ جاتا ہے

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوْقََعْ بَہَمْ پَہُنْچَاْنَاْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوْقََعْ بَہَمْ پَہُنْچَاْنَاْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone