تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوقَع بَمَوقَع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوقَع بَمَوقَع کے معانیدیکھیے
مَوقَع بَمَوقَع کے اردو معانی
فعل متعلق
-
مختلف موقعوں پر، و قتاً فوقتاً
مثال - گائڈ ۔۔۔۔۔ اُن کے تمام سوالات کا جو موقع بموقع وہ پوچھتے جاتے ہیں جواب دیتا جاتا ہے۔
- وقفے وقفے سے، موقع محل سے
- کبھی کبھی، گاہے گاہے
- جگہ جگہ، وقت وقت پر
English meaning of mauqa'-ba-mauqa'
Adverb
- from time to time, at times, sometimes, occasionally, as and when needed
मौक़ा'-ब-मौक़ा' के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
-
विभिन्न अवसरों पर
उदाहरण - गाइड....उनके तमाम सवालात का जो मैक़ा ब मौक़ा वह पूछते जाते हैं जवाब देता जाता है।
- रुक रुक कर, परस्थिति के अनुसार
- कभी कभी, गाहे-गाहे
- जगह जगह, समय-समय पर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوقَع بَمَوقَع)
مَوقَع بَمَوقَع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔