تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَولُود شَرِیف" کے متعقلہ نتائج

شَریف

بڑے رتبے کا، بلند مرتبہ، معزز، گرامی قدر

شَریف طَب٘ع

شریف الطبع، نرم مزاج فطرت

شَریف ہَڈّی

رک : شریف خون .

شَریف زادَہ

شریف باپ کا بیٹا، نسلی طور پراعلیٰ خاندان کا، طبعاً نیک، بھلا مانس، نیک کردار، نیک چلن

شَریفُ النَّس٘ل

اچھے اور اعلیٰ خاندان کا فرد، نسلاً شریف

شَریفُ الطّب٘ع

طبعاً نیک، نیک خصلت

شَریفُ النَّف٘س

طبعاً نیک، بزرگ، بھلا مانس، نیک دل آدمی یا عورت

شَریف کی دَس اور پاجی کی ایک بَرابَر ہے

پاجی کی ایک گالی شریف کی دس گالیوں کے برابر ہے .

شَریف خُون

جو نسلی طور پر نجیب یا اصل ہو، اعلیٰ خاندان کا فرد، خاندانی

شَریف آدمی

بھلا مانس ، نیک طینت آدمی .

شَریف زادِی

خاندانی

شَریف مَنِش

شریف طبع، سادہ مزاج

شَریف خُون کا

شَریف و رَذِیل

ادنیٰ و اعلیٰ، وضیح و شریف، نیک و بد، ہر قسم کے لوگ

شَریف خانْدان کا

مَقصُورہ شَریف

رک : مقصورہ (ب) معنی نمبر۱

مِعْراج شَریف

(احتراماً) معراج معنی نمبر۲ ؛ (مراداً) : وہ مقام جہاں آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم معراج کے لیے تشریف لے گئے تھے ، عالم ملکوت ۔

وَضِیع و شَریف

ادنیٰ اور اعلیٰ ، کمینہ اور شریف، خاص و عام، اچھے اور بُرے لوگ، ہر قسم کے لوگ، چھوٹے اور بڑے، خرد اور بزرگ

آثار شَریف

بعض بزرگان دین انبیا اولیا اور آئمہ کرام سے منسوب یادگاروں کا نام، جیسے: جامع مسجد دہلی کے مغربی شمالی کونے کا ایک قطعہ جو آثار شریف کہلاتا تھا اور جس میں تبرکات رکھے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَولُود شَرِیف کے معانیدیکھیے

مَولُود شَرِیف

mauluud-shariifमौलूद-शरीफ़

اصل: عربی

وزن : 221121

مَولُود شَرِیف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر کی محفل یا بیان، میلاد رسول مقبول صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا جلسہ

English meaning of mauluud-shariif

Noun, Masculine

  • the gathering in which the birth of the Holy Prophet (peace be upon him) is described, the ceremony or speech of remembrance of the birth of the Holy Prophet (peace be upon him)

मौलूद-शरीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैगंबर मुहम्मद साहब के जन्म से संबंधित कथा या वर्णन की सभा, मीलाद शरीफ़ की सभा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَولُود شَرِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَولُود شَرِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words