تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَولُود شَرِیف" کے متعقلہ نتائج

اِرْتِفاع

زمین یا سمندر یا اور کسی سطح سے کسی چیز کی بلندی، اونچائی‏، انحطاط كی ضد

اِرْتِفاعی

ارتفاع سے منسوب اور اس سے متعلق.

اِرْتِفاع دینا

دور کرنا ، زائل کرنا ، ہٹانا.

اِرتِفاع پَیما

altimeter

اِرْتِفاعِ نَقِیْضَیْن

(منطق) ایسے دونوں امور کا نہ ہونا جو باہم نقیض ہیں (اہل حکمت کے نزدیک یہ محال ہے ، جیسے : اندھیرا اور روشنی ، وجود اور عدم وغیرہ)

اِرْتِفاعِ حُسْنِ نَظَر

exaltation, ascent of the beauty of glance

اِرْتِفاعُ النَّقِیْضَیْن

(منطق) ایسے دونوں امور کا نہ ہونا جو باہم نقیض ہیں (اہل حکمت کے نزدیک یہ محال ہے ، جیسے : اندھیرا اور روشنی ، وجود اور عدم وغیرہ)

ذِہْنی اِرْتِفاع

ذہنی طور پر جذبے یا جبلّت کو فروتر موضوع سے ہٹا کر برتر موضوع سے وابستہ کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَولُود شَرِیف کے معانیدیکھیے

مَولُود شَرِیف

mauluud-shariifमौलूद-शरीफ़

اصل: عربی

وزن : 221121

Roman

مَولُود شَرِیف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر کی محفل یا بیان، میلاد رسول مقبول صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا جلسہ

Urdu meaning of mauluud-shariif

Roman

  • aa.nhazarat sillii allaah alaihi vaalhaa vasallam kii vilaadat ke zikr kii mahfil ya byaan, miilaad rasuul maqbuul sillii allaah alaihi vaalhaa vasallam ka jalsa

English meaning of mauluud-shariif

Noun, Masculine

  • the gathering in which the birth of the Holy Prophet (peace be upon him) is described, the ceremony or speech of remembrance of the birth of the Holy Prophet (peace be upon him)

मौलूद-शरीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैगंबर मुहम्मद साहब के जन्म से संबंधित कथा या वर्णन की सभा, मीलाद शरीफ़ की सभा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِرْتِفاع

زمین یا سمندر یا اور کسی سطح سے کسی چیز کی بلندی، اونچائی‏، انحطاط كی ضد

اِرْتِفاعی

ارتفاع سے منسوب اور اس سے متعلق.

اِرْتِفاع دینا

دور کرنا ، زائل کرنا ، ہٹانا.

اِرتِفاع پَیما

altimeter

اِرْتِفاعِ نَقِیْضَیْن

(منطق) ایسے دونوں امور کا نہ ہونا جو باہم نقیض ہیں (اہل حکمت کے نزدیک یہ محال ہے ، جیسے : اندھیرا اور روشنی ، وجود اور عدم وغیرہ)

اِرْتِفاعِ حُسْنِ نَظَر

exaltation, ascent of the beauty of glance

اِرْتِفاعُ النَّقِیْضَیْن

(منطق) ایسے دونوں امور کا نہ ہونا جو باہم نقیض ہیں (اہل حکمت کے نزدیک یہ محال ہے ، جیسے : اندھیرا اور روشنی ، وجود اور عدم وغیرہ)

ذِہْنی اِرْتِفاع

ذہنی طور پر جذبے یا جبلّت کو فروتر موضوع سے ہٹا کر برتر موضوع سے وابستہ کرنے کا عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَولُود شَرِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَولُود شَرِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone