تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مولا یار تو بیڑا پار" کے متعقلہ نتائج

زَوجَہ

بیوی، رفیقۂ حیات، نرومادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، گھر والی

زوجۂ ثانی

دوسری بیوی، دوسری عورت، نئی عورت

زَوجَۂ اُولیٰ

پہلی بیوی.

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَوجَۂ مُطَہَّرَہ

پاک بی بی ، پاک دامن بیوی.

زَوجَۂ مُطَلَّقَہ

طلاق دی ہوئی عورت

زَوجَۂ مُکَرَّمَہ

(احتراماً) زوجہ ، قابل احترام بیوی.

زَوج و زَوجَہ

میاں بیوی.

اردو، انگلش اور ہندی میں مولا یار تو بیڑا پار کے معانیدیکھیے

مولا یار تو بیڑا پار

maulaa yaar to be.Daa paarमौला यार तो बेड़ा पार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مولا یار تو بیڑا پار کے اردو معانی

  • خدا مہربان ہو تو ساری مشکلیں دور ہو جاتی ہیں
  • خدا مددگار ہے تو سب کام ہو جائے گا
  • الٰہی سنبھال لے

    مثال صرف اللہ یار ہے بھی اگلے سپاہی بانکے بولتے تھے یعنی جب کسی مقام پر کوئی لڑئی لڑ کھڑانے گرنے لگے پاؤں پھسلے تو کہتے ہیں اللہ یار ہے یعنی خدا سنبھال لے.(۱۹۲۴، نور اللغات، ۱ : ۳۹۶)

Urdu meaning of maulaa yaar to be.Daa paar

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa mehrbaan ho to saarii mushkile.n duur ho jaatii hai.n
  • Khudaa madadgaar hai to sab kaam ho jaa.egaa
  • ilaahii sa.nbhaal le

मौला यार तो बेड़ा पार के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर दया या कृपा करे तो सारी दुविधाएँ दूर हो जाती हैं
  • ईश्वर सहायक है तो सब काम हो जाएगा
  • इलाही सँभाल ले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَوجَہ

بیوی، رفیقۂ حیات، نرومادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، گھر والی

زوجۂ ثانی

دوسری بیوی، دوسری عورت، نئی عورت

زَوجَۂ اُولیٰ

پہلی بیوی.

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَوجَۂ مُطَہَّرَہ

پاک بی بی ، پاک دامن بیوی.

زَوجَۂ مُطَلَّقَہ

طلاق دی ہوئی عورت

زَوجَۂ مُکَرَّمَہ

(احتراماً) زوجہ ، قابل احترام بیوی.

زَوج و زَوجَہ

میاں بیوی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مولا یار تو بیڑا پار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مولا یار تو بیڑا پار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone