تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوجُودَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوجُودَہ کے معانیدیکھیے
مَوجُودَہ کے اردو معانی
صفت
- زمانہ حال کا، عہد حاضر، حالیہ، اب کا، اس وقت کا، حاضر
- فی الوقت، جاری، رائج
شعر
ایسے طوفاں کی ہے تمہید یہ موجودہ سکوت
کچھ نہ جب ہوگا یہاں شورش پیہم کے سوا
نہ رو اے شمع موجودہ پتنگوں کی مصیبت پر
ابھی محفل سے باہر تیرے پروانے بہت سے ہیں
کیسا عجیب دور ہے موجودہ دور بھی
مفہوم کوئی سمجھے نہ دل کے سوال کا
English meaning of maujuuda
मौजूदा के हिंदी अर्थ
مَوجُودَہ کے مترادفات
مَوجُودَہ کے متضادات
مَوجُودَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوجُودَہ)
مَوجُودَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔