تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوجِ تَرَنُّم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوجِ تَرَنُّم کے معانیدیکھیے
مَوجِ تَرَنُّم کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- موسیقی کی آواز، مترنم آواز
شعر
اندوہ بد اماں نہ ہو خود موج ترنم
آواز کا ہر شعبدہ نغما تو نہیں ہے
ایمائے غزل کرتی ہیں موسم کی ادائیں
اک موج ترنم کی ہوس میں ہیں فضائیں
English meaning of mauj-tarannum
Noun, Feminine, Singular
- wave of melody, lyricism
मौज-ए-तरन्नुम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- संगीत की आवाज़, मधुर आवाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوجِ تَرَنُّم)
مَوجِ تَرَنُّم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔