تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوج تہ نَشِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوج تہ نَشِیں کے معانیدیکھیے
مَوج تہ نَشِیں کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث
- وہ موج جو پانی اندر ہو، سطح آب خاموش دکھے لیکن موج اندر رواں دواں ہو، مجازاً جو دکھنے میں بالکل خاموش طبع اور سیدھا سادا دکھے لیکن اصلاً بہت ہوشیار اور چالاک ہو
شعر
ساحل کے لب سے پوچھو دریا کے دل سے پوچھو
اک موج تہ نشیں کا مدت کے بعد ابھرنا
اک تڑپ موج تہ نشیں کی طرح
زندگی کی بنائے محکم ہے
وہی شورش ہے لیکن جیسے موج تہ نشیں کوئی
وہی دل ہے مگر آواز مدھم ہوتی جاتی ہے
English meaning of mauj-e-tah-nashii.n
Persian, Sanskrit - Noun, Feminine
- wave under the water
मौज-ए-तह-नशीं के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वो लहर जो पानी की तह में हो, उपरी पानी शांत दिखे लेकिन लहर अन्दर मजूद हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوج تہ نَشِیں)
مَوج تہ نَشِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔