تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوج سُرُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوج سُرُور کے معانیدیکھیے
مَوج سُرُور کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خوشی یا راحت کی لہر ، مسرت اور شادمانی کا جھونکا
شعر
کہاں سے دیکھیے موج سرور اٹھتی ہے
نگاہ ناز بھی ہے ساغر شراب بھی ہے
اپنا ہر خواب تھا اک موج سرور
یوں ہوئی عمر بسر خوابوں میں
English meaning of mauj-e-suruur
Noun, Feminine
- wave of ecstasy
मौज-ए-सुरूर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़ुशी या राहत की लहर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوج سُرُور)
مَوج سُرُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔