تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوج ریگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوج ریگ کے معانیدیکھیے
مَوج ریگ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- لہر جو ہوا کے چلنے سے ریت میں پیدا ہوجاتی ہے، ہوا کی لہروں کے باعث ریت پر بننے والی لہریہ دار شکل، ریگستان میں ریت کی حامل لہر
شعر
موج ریگ سراب صحرا کیسے بنتی ہے
بہتا ہوا آئینۂ دریا کیسے بنتی ہے
ترے عشق کے تلاطم نے ڈبو دیا ہے ورنہ
تو اے موج ریگ میں بھی کوئی بلبلا نہیں تھا
وہ تیرگی ہے دشت وفا میں کہ الاماں
چمکے جو موج ریگ تو پائے لقب چراغ
English meaning of mauj-e-reg
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- curve of sand, wave of sand, a wave that is created in the sand by the wind
मौज-ए-रेग के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लहर जो हवा द्वारा रेत में बनाई जाती है, हवा की लहरों से रेत पर बनने वाली लहरियादार शक्ल, रेगिस्तान में रेत की लहर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوج ریگ)
مَوج ریگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔