تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوج نَشاط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوج نَشاط کے معانیدیکھیے
مَوج نَشاط کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- خوشی اور شادمانی کی لہر، اُمنگ
شعر
وہی شے جو ابھی مینا میں تھی اک موج نشاط
وہی طوفان طرب بن گئی پیمانے میں
موج نشاط و سیل غم جاں تھے ایک ساتھ
گلشن میں نغمہ سنج عجب عندلیب تھا
آ کہ پھر دل میں نہیں اٹھتی کوئی موج نشاط
سرد پانی بادۂ سر جوش ہے تیرے بغیر
English meaning of mauj-e-nashaat
Noun, Feminine, Singular
- wave of ecstasy
मौज-ए-नशात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- ख़ुशी और हर्ष की लहर, उमंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوج نَشاط)
مَوج نَشاط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔