تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوج نَفَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوج نَفَس کے معانیدیکھیے
مَوج نَفَس کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- منھ سے نکلنے والی ہوا جو گرم ہوتی ہے، سانس
شعر
چپ رہ کے بھی ممکن نہ رہا درد چھپانا
اک شعلۂ آواز ہے اب موج نفس بھی
چار سو پھیلی ہوئی موج نفس کی گونج تھی
مجھ کو پیاسی ریت کا صحرا بھی اک دریا لگا
موج نفس کے ساتھ رہے رشتۂ امید
دھڑکا سا ورنہ رہتا ہے ہر وقت جان کا
English meaning of mauj-e-nafas
Noun, Feminine
- wave of breath
मौज-ए-नफ़स के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- साँस की मौज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوج نَفَس)
مَوج نَفَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔