تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوجِ کَوثَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوجِ کَوثَر کے معانیدیکھیے
مَوجِ کَوثَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کوثر کی لہر ، جنت کی نہر کی لہر
شعر
تو کیا اے زاہد خشک اس کی عظمت جان سکتا ہے
قلم سے موج کوثر کے کھچی تصویر مے خانہ
غرور لطف ساقی نشۂ بیباکی مستاں
نم دامان عصیاں ہے طراوت موج کوثر کی
English meaning of mauj-e-kausar
Noun, Feminine
- wave of well of nectar in heaven
मौज-ए-कौसर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कौसर की लहर, जन्नत की नहर की लहर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوجِ کَوثَر)
مَوجِ کَوثَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔