تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوجِ حَوادِث" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوجِ حَوادِث کے معانیدیکھیے
مَوجِ حَوادِث کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حوادث کی لہر
شعر
جہاں موج حوادث چاہے لے جائے
خدا ہوں میں نہ کوئی ناخدا ہوں
چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موج حوادث سے
اگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہو جائے
اے موج حوادث تجھے معلوم نہیں کیا
ہم اہل محبت ہیں فنا ہو نہیں سکتے
English meaning of mauj-e-havaadis
Noun, Feminine
- wave of calamities
मौज-ए-हवादिस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दुर्घटना-क्रम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوجِ حَوادِث)
مَوجِ حَوادِث
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔