تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوج بَلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوج بَلا کے معانیدیکھیے
مَوج بَلا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ڈبو دینے والی موج، بہت اونچی طوفانی لہر، خطرناک لہر
شعر
اے موج بلا ان کو بھی ذرا دو چار تھپیڑے ہلکے سے
کچھ لوگ ابھی تک ساحل سے طوفاں کا نظارہ کرتے ہیں
وقت ہی وہ خط فاصل ہے کہ اے ہم نفسو
دور ہے موج بلا اور کنارے ہوئے لوگ
English meaning of mauj-e-balaa
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- wave of problems
मौज-ए-बला के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आपत्तियों की लहरों के थपेड़े
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوج بَلا)
مَوج بَلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔