تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوجِ بَحر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوجِ بَحر کے معانیدیکھیے
مَوجِ بَحر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سمندر کی لہر
شعر
آتی ہے جب نسیم تو کہتی ہے موج بحر
یوں آبرو سمیٹ اگر ہوں ہزار ہاتھ
پکارتا رہا مجھ کو کوئی مگر شاہدؔ
میں موج بحر تھا پل بھر کہیں ٹھہر نہ سکا
کوئی موج بحر سے دور ہے تو جبین بحر پہ کیا شکن
تری رحمتوں کو ہوا یہ کیا مری لغزشوں پہ نظر پڑی
English meaning of mauj-e-bahr
Noun, Feminine
- waves of ocean
मौज-ए-बहर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- समुंद्र की लहर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوجِ بَحر)
مَوجِ بَحر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔