تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوج بَہاراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوج بَہاراں کے معانیدیکھیے
مَوج بَہاراں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بہار کے موسم کی ترنگ، سر خوشی کی فضا
شعر
پہلے تھا موج بہاراں دل کے لہرانے کا نام
مسکن برق تپاں ہے اب تو کاشانے کا نام
گل کھلائے گی نئی موج بہاراں اک روز
ٹوٹ ہی جائیں گے قفل در زنداں اک روز
دل کے زخموں پہ بھی پھولوں کا گماں ہوتا ہے
یاد آئی ہے تری موج بہاراں کی طرح
English meaning of mauj-e-bahaaraa.n
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- wave of spring
मौज-ए-बहाराँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बहार के मौसम की तरंग, वसंत की लहर, खुशी का मौसम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوج بَہاراں)
مَوج بَہاراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔