تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوج بَہ مَوج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوج بَہ مَوج کے معانیدیکھیے
مَوج بَہ مَوج کے اردو معانی
فعل متعلق، واحد
- ایک لہر کے ساتھ دوسری لہر، موج در موج، مجازاً: مسلسل
شعر
پھر سمندر کی طرف لوٹ چلی موج بہ موج
پھر کوئی تشنہ دہن آ کے سر آب گرا
سلسلہ آگے بڑھاتی ہے صبا موج بہ موج
ایک بات اگلی کسی بات سے ٹکراتی ہے
English meaning of mauj-ba-mauj
Adverb, Singular
- wave after wave, metaphorically: continuously
मौज-ब-मौज के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, एकवचन
- एक लहर के साथ दूसरी लहर, मौज के बाद मौज, लाक्षणिक: निरंतर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوج بَہ مَوج)
مَوج بَہ مَوج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔