تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطْعُونِ خَلائِق" کے متعقلہ نتائج

مَطْعُون

بدنام، رسوا، طعنہ دیا گیا، ملامت کیا گیا، عیب لگایا گیا

مَطْعُون ہونا

بدنام ہونا ، رسوا ہونا ، لعنت ملامت کیا جانا ۔

مَطْعُونی

مطعون ہونا ، بدنامی ، رسوائی ۔

مَطْعُون رَہْنا

ملامت زدہ رہنا ، زیرعتاب رہنا ۔

مَطْعُون کَرنا

طعنہ دینا ۔

مَطْعُون ٹَھہَرْنا

رک : مطعون ہونا ۔

مَطْعُون کِیا جانا

بدنام کیا جانا ، طعنہ دیا جانا ۔

مَطْعُونِ خَلائِق

وہ جسے سب لوگ لعنت ملامت کریں، دنیا بھر میں بدنام یا رسوا، ننگ خلق

مَتَونا

متوالی کودوں

metonym

کلمۂ مجاز جو اصل شے یا شخص کی جگہ بولا جائے۔.

metonymy

مجاز مرسل ، کسی خصوصیت سے اصل شے مراد لینا ۔ م: تاج بمعنی بادشاہ ؛ طرف (turf) بجائے گھڑدوڑ۔.

metonymical

مجازی

metonic cycle

۱۹ سال (یا ۲۳۵ قمری مہینوں) کی مدّت جس کے اندر سورج اور زمین کے حوالے سے چاند کے مقام کی تمام تبدیلیاں آجاتی ہیں، میٹونی چکّر [۵ ویں صدی ق م کے اثنیائی ستارہ شناس میٹون کے نام پر].

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْعُونِ خَلائِق کے معانیدیکھیے

مَطْعُونِ خَلائِق

mat'uun-e-KHalaa.iqमत्'ऊन-ए-ख़लाइक़

اصل: عربی

وزن : 222122

مَطْعُونِ خَلائِق کے اردو معانی

صفت

  • وہ جسے سب لوگ لعنت ملامت کریں، دنیا بھر میں بدنام یا رسوا، ننگ خلق

English meaning of mat'uun-e-KHalaa.iq

Adjective

  • the person to whom all the people curse, the one who infamous in everyone, public condemned

मत्'ऊन-ए-ख़लाइक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जिसे सभी लोग अभिशाप दें, जो सब में बदनाम हो, लोकनिंदित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطْعُونِ خَلائِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطْعُونِ خَلائِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone