تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطْلُوبَہ جَواب" کے متعقلہ نتائج

مَطْلُوبَہ

معشوقہ، محبوبہ

مَطْلُوبی

مطلوب ہونا ، معشوقیت ، معشوقی ۔

مَطْلُوبَہ مِعْیار

مقررہ معیار

مَطْلُوبَہ شَے

جس چیز کی خواہش یا طلب کی گئی ہو

مَطْلُوبَہ جَواب

توقع کے مطابق جواب، وہ جواب جس کی اُمید ہو

مَطْلُوبَہ تَعْداد

تعداد جو طلب کی گئی ہو ۔

مَطْلُوبَہ مِقْدار

مقررہ مقدار ۔

مَطْلُوبَہ مَقاصِد

اصلی مقاصد ، مقاصد حقیقی ۔

مَطْلُوبَہ ہِدایَت

ضروری ہدایت ، تلقین جس کی ضرورت ہو ۔

مَطْلُوبَہ مَصْنُوعات

مصنوعات جن کی ضرورت ہو ۔

مَطْلُوبَہ مَعْلُومات

معلومات جو درکار ہوں

مَطْلُوبَہ اُمُور

ایسی باتیں یا معاملات جن کی خواہش یا طلب کی گئی ہو ، مقررہ باتیں ۔

مَطْلُوبَہ اَحْکامات

مقررہ احکام ۔

مَطْلُوبات

طلب کی ہوئی چیزیں ، ضروریات ، تقاضے ۔

مَطْلَبی

خود غرض، ابن الوقت، مطلب پرست، مطلب کا یار

مُطالَبہ

مانگنا، تقاضا کرنا، طلب کرنا

مُطَّلَبی

(مراد) حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم

مَطْلُوبِ خُداوَنْدی

رک : مطلوب حقیقی ۔

مَطْلُوبِ حَقِیقی

(تصوف) مراد : خداوند تعالیٰ ۔

فَرْقِ مَطْلُوبَہ

(ریاضی) حاصل کی ہوئی رقم .

شَےِ مَطلْوبَہ

वह चीज़ जिसकी आवश्यकता हो।

مَطْلَبی ہونا

خود غرض ہونا ، اپنا مفاد چاہنا ، ابن الوقت ہونا، خود غرضی پر مبنی ہونا ۔

مُطالبَہ کَرْنا

مانگنا، خطاب کرنا، تقاضا کرنا، طلب کرنا، دعویدار ہونا

عِنْدَ الْمُطالَبَہ

طلب کرنے پر ، بروقت مطالبہ ، مطالبے پر ۔

خود مَطْلَبی

خود مطلب

زَرِ مُطالِبَہ

واجب الادا سرکاری روپیہ، مطالبہ کا روپیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْلُوبَہ جَواب کے معانیدیکھیے

مَطْلُوبَہ جَواب

matluuba-javaabमत्लूबा-जवाब

وزن : 222121

  • Roman
  • Urdu

مَطْلُوبَہ جَواب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • توقع کے مطابق جواب، وہ جواب جس کی اُمید ہو

Urdu meaning of matluuba-javaab

  • Roman
  • Urdu

  • tavaqqo ke mutaabiq javaab, vo javaab jis kii umiid ho

English meaning of matluuba-javaab

Noun, Masculine

  • required answer

मत्लूबा-जवाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपेक्षित उत्तर, वह जवाब जिस की उम्मीद हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَطْلُوبَہ

معشوقہ، محبوبہ

مَطْلُوبی

مطلوب ہونا ، معشوقیت ، معشوقی ۔

مَطْلُوبَہ مِعْیار

مقررہ معیار

مَطْلُوبَہ شَے

جس چیز کی خواہش یا طلب کی گئی ہو

مَطْلُوبَہ جَواب

توقع کے مطابق جواب، وہ جواب جس کی اُمید ہو

مَطْلُوبَہ تَعْداد

تعداد جو طلب کی گئی ہو ۔

مَطْلُوبَہ مِقْدار

مقررہ مقدار ۔

مَطْلُوبَہ مَقاصِد

اصلی مقاصد ، مقاصد حقیقی ۔

مَطْلُوبَہ ہِدایَت

ضروری ہدایت ، تلقین جس کی ضرورت ہو ۔

مَطْلُوبَہ مَصْنُوعات

مصنوعات جن کی ضرورت ہو ۔

مَطْلُوبَہ مَعْلُومات

معلومات جو درکار ہوں

مَطْلُوبَہ اُمُور

ایسی باتیں یا معاملات جن کی خواہش یا طلب کی گئی ہو ، مقررہ باتیں ۔

مَطْلُوبَہ اَحْکامات

مقررہ احکام ۔

مَطْلُوبات

طلب کی ہوئی چیزیں ، ضروریات ، تقاضے ۔

مَطْلَبی

خود غرض، ابن الوقت، مطلب پرست، مطلب کا یار

مُطالَبہ

مانگنا، تقاضا کرنا، طلب کرنا

مُطَّلَبی

(مراد) حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم

مَطْلُوبِ خُداوَنْدی

رک : مطلوب حقیقی ۔

مَطْلُوبِ حَقِیقی

(تصوف) مراد : خداوند تعالیٰ ۔

فَرْقِ مَطْلُوبَہ

(ریاضی) حاصل کی ہوئی رقم .

شَےِ مَطلْوبَہ

वह चीज़ जिसकी आवश्यकता हो।

مَطْلَبی ہونا

خود غرض ہونا ، اپنا مفاد چاہنا ، ابن الوقت ہونا، خود غرضی پر مبنی ہونا ۔

مُطالبَہ کَرْنا

مانگنا، خطاب کرنا، تقاضا کرنا، طلب کرنا، دعویدار ہونا

عِنْدَ الْمُطالَبَہ

طلب کرنے پر ، بروقت مطالبہ ، مطالبے پر ۔

خود مَطْلَبی

خود مطلب

زَرِ مُطالِبَہ

واجب الادا سرکاری روپیہ، مطالبہ کا روپیہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطْلُوبَہ جَواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطْلُوبَہ جَواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone