تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَطْلَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْلَب کے معانیدیکھیے
مَطْلَب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مفہوم، مضمون، معنی، مدعا
- مقصد، منشا، خواہش، مطلب کی جگہ
- غرض، سروکار، فائدہ، واسطہ
- خود غرضی، نفسیانیت، نفسانفسی
- شرح، تفسیر، خلاصہ
شعر
وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھا
آنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے
نہ پانے سے کسی کے ہے نہ کچھ کھونے سے مطلب ہے
یہ دنیا ہے اسے تو کچھ نہ کچھ ہونے سے مطلب ہے
ہم تو رات کا مطلب سمجھیں خواب، ستارے، چاند، چراغ
آگے کا احوال وہ جانے جس نے رات گزاری ہو
English meaning of matlab
मतलब के हिंदी अर्थ
مَطْلَب کے مترادفات
مَطْلَب کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَطْلَب)
مَطْلَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔