تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَطْلَب پَرَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْلَب پَرَسْتی کے معانیدیکھیے
مَطْلَب پَرَسْتی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- مطلب پرست ہونا، خود غرضی
شعر
جو رشتے ہوتے ہیں قائم فقط مطلب پرستی پر
وہی رشتے یقیناً خود ہی اکثر ٹوٹ جاتے ہیں
اگر مطلب پرستی دل میں گھر کر لے تو پھر یارو
دلوں کے درمیاں بس یہ تجارت سانس لیتی ہے
ہوا جب نا مناسب ہو تو پتے ٹوٹ جاتے ہیں
جہاں مطلب پرستی ہو وہ رشتے ٹوٹ جاتے ہیں
English meaning of matlab-parastii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- selfishness
मतलब-परस्ती के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अपनी ग़रज़ निकालना, स्वार्थपरायणता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَطْلَب پَرَسْتی)
مَطْلَب پَرَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔