تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَطْلَب پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْلَب پَرَسْت کے معانیدیکھیے
مَطْلَب پَرَسْت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
-
کام نکالنے والا، اپنا فائدہ دیکھنے والا، خود غرض، مطلبی
مثال - اس خود غرض مطلب پرست دنیا میں محبت ایک فرضی لفظ ہے
شعر
مطلب پرست لوگوں میں گزری ہے ایک عمر
بے جا کرم پہ آپ کے حیرت نہیں مجھے
اہل غرض کی چلنے نہ دی کوئی ہم نے چال
مطلب پرست لوگوں کی ہر بات کاٹ دی
مطلب پرست رہ گئے قیصرؔ جہان میں
جو پیکر خلوص تھے معدوم ہو گئے
English meaning of matlab-parast
Persian, Arabic - Adjective
-
selfish, self-interested
Example - Is khud-gharz, matlab-parast duniya mein muhabbat ek farzi lafz hai
मतलब-परस्त के हिंदी अर्थ
مَطْلَب پَرَسْت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَطْلَب پَرَسْت)
مَطْلَب پَرَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔