تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطْلَب خَبْط ہونا" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْلَب خَبْط ہونا کے معانیدیکھیے

مَطْلَب خَبْط ہونا

matlab KHabt honaaमतलब ख़ब्त होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَطْلَب خَبْط ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تقریر یا تحریر کا بے معنی ہونا ، بات مبہم ہونا ، کسی عبارت کا بے معنی ہو جانا ۔

Urdu meaning of matlab KHabt honaa

  • Roman
  • Urdu

  • taqriir ya tahriir ka bemaanii honaa, baat mubham honaa, kisii ibaarat ka bemaanii ho jaana

मतलब ख़ब्त होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • तक़रीर या तहरीर का बेमानी होना, बात मुबहम होना, किसी इबारत का बेमानी हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطْلَب خَبْط ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطْلَب خَبْط ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone