تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَطْلَب آشْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْلَب آشْنا کے معانیدیکھیے
مَطْلَب آشْنا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مذکر
- خود غرض، مطلب پرست، وقت سے فائدہ اٹھانے والا
شعر
خدا کی شان مطلب آشنا ایسے بھی ہوتے ہیں
بتوں نے بن کے بت سجدہ کرایا پہلے بت گر سے
یہ مطلب آشنا دنیا یہ ظالم بے وفا دنیا
شریک عیش کر لیجے شریک غم نہیں ہوتی
کیسی مطلب آشنا تھی چشم شوخ
دل اڑایا اور چمپت ہو گئی
English meaning of matlab-aashnaa
Persian, Arabic - Adjective, Masculine
- selfish, banausic, self-interested, acquainted with reason
मतलब-आश्ना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग
- स्वार्थी, खुदग़रज़, मतलब परस्त, वक़्त से फ़ायदा उठाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَطْلَب آشْنا)
مَطْلَب آشْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔