تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطْلَعِ اَوَّل" کے متعقلہ نتائج

زَہے

(کلمۂ تحسین) شاباش، ہے سبحان اللہ، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)

زَہے قِسْمَت

خُوشا قسمت، زہے طالع، زہے نصیب

زَہے نَصِیب

(اظہار مسرت یا تحسینی کے لیے مستعمل) خوش اقبالی، اچھے نصیب

زَہے طالِع

عمدہ، شاندار، کیا خوب قسمت ہے، خوشا قسمت، زہے نصیب

زَہے عِزّ و شَرف

عزت و بزرگی کے کیا کہنے ، عزت و شرافت کے کیا کہنے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْلَعِ اَوَّل کے معانیدیکھیے

مَطْلَعِ اَوَّل

matla'-e-avvalमतला'-ए-अव्वल

اصل: عربی

وزن : 21222

Roman

مَطْلَعِ اَوَّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غزل یا قصیدہ کا پہلا مطلع؛ (مجازا ً) تاج، سجاوٹ، خوبصورتی

Urdu meaning of matla'-e-avval

Roman

  • Gazal ya qasiida ka pahlaa matlaa; (mujaazaa ) taaj, sajaavaT, Khuubsuurtii

English meaning of matla'-e-avval

Noun, Masculine

  • first opening couplet of a ghazal

मतला'-ए-अव्वल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ग़ज़ल का पहला शेर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَہے

(کلمۂ تحسین) شاباش، ہے سبحان اللہ، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)

زَہے قِسْمَت

خُوشا قسمت، زہے طالع، زہے نصیب

زَہے نَصِیب

(اظہار مسرت یا تحسینی کے لیے مستعمل) خوش اقبالی، اچھے نصیب

زَہے طالِع

عمدہ، شاندار، کیا خوب قسمت ہے، خوشا قسمت، زہے نصیب

زَہے عِزّ و شَرف

عزت و بزرگی کے کیا کہنے ، عزت و شرافت کے کیا کہنے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطْلَعِ اَوَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطْلَعِ اَوَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone