تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَتِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَتِین کے معانیدیکھیے
مَتِین کے اردو معانی
صفت، مذکر
- مضبوط، مستحکم، استوار، پکا
- سنجیدہ، گمبھیر (شخص)
- ابتذال سے پاک، بزرگی کے شایان شان، سنجیدہ (بات، امر الفاظ وغیرہ)
- اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
- رسول خدا صلی اﷲ علیہ وسلم کا صفاتی اسم گرامی
- (بٹیر بازی) یک رنگا اور بغیر کنٹھ کا بٹیر
شعر
فقیر اولیا شاعر متین لوگوں سے
ملا جلا کرو ان بہترین لوگوں سے
اک فانوس ہے جس میں اپنی روح متینؔ سلگتی ہے
بھیگنا جب ٹھہرا تو اسی فانوس کے اندر بھیگیں گے
اپنی تصویر سے اک عشق سا ہوتا ہے متینؔ
یہ جنوں اور فزوں ہوتا تشہیر کے ساتھ
English meaning of matiin
Adjective, Masculine
- grave, serious
- strong, solid, firm, compact, solid
मतीन के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- गम्भीर, ठोस, मज़बूत
- जिसमें मतानत हो, गंभीर, धीर, शांतचित्त, संजीदः ।
مَتِین کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَتِین)
مَتِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔