تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹھار مَٹھار کَر باتیں کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَٹھار

(ظروف سازی) برتن کی سطح پر گھڑائی کا نشان جو ہتوڑے کی ضرب سے پڑ جاتا ہے

مَٹھار مَٹھار کَر باتیں کَرنا

چبا چبا کر باتیں کرنا، مزے لے لے کر باتیں کرنا

مَٹھارنا

باتیں بناکر بے وقوف بنانا، بناوٹی باتوں میں لگانا، بہلانا، پھسلانا

مَٹھار مَٹھار کے

تمکنت کے ساتھ ، مزے لے لے کر

مَٹھار مَٹھار کَر

تمکنت کے ساتھ ، مزے لے لے کر

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹھار مَٹھار کَر باتیں کَرنا کے معانیدیکھیے

مَٹھار مَٹھار کَر باتیں کَرنا

maThaar maThaar kar baate.n karnaaमठार मठार कर बातें करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَٹھار مَٹھار کَر باتیں کَرنا کے اردو معانی

  • چبا چبا کر باتیں کرنا، مزے لے لے کر باتیں کرنا
  • تمکنت کے ساتھ بولنا

Urdu meaning of maThaar maThaar kar baate.n karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chabaa chabaa kar baate.n karnaa, maze le lekar baate.n karnaa
  • tamkanat ke saath bolnaa

मठार मठार कर बातें करना के हिंदी अर्थ

  • चबा चबा कर बातें करना, मज़े ले लेकर बातें करना
  • घगंड के साथ बोलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَٹھار

(ظروف سازی) برتن کی سطح پر گھڑائی کا نشان جو ہتوڑے کی ضرب سے پڑ جاتا ہے

مَٹھار مَٹھار کَر باتیں کَرنا

چبا چبا کر باتیں کرنا، مزے لے لے کر باتیں کرنا

مَٹھارنا

باتیں بناکر بے وقوف بنانا، بناوٹی باتوں میں لگانا، بہلانا، پھسلانا

مَٹھار مَٹھار کے

تمکنت کے ساتھ ، مزے لے لے کر

مَٹھار مَٹھار کَر

تمکنت کے ساتھ ، مزے لے لے کر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹھار مَٹھار کَر باتیں کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹھار مَٹھار کَر باتیں کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone