اردو، انگلش اور ہندی میں مَتاعِ زِندگی کے معانیدیکھیے
مَتاعِ زِندگی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- زندگی کی دولت، قیمتی زندگی، متاع حیات
شعر
موت کو بھی ہم بنا لیتے متاع زندگی
قتل یوں ہوتے کہ سب دانا و بینا دیکھتے
متاع زندگی سمجھا تھا سوز غم کو میں ہاشمؔ
مٹا جانا ہے وہ بھی اضطراب آہستہ آہستہ
کر دی سب اپنی متاع زندگی جس پر نثار
یہ جہان رنگ و بو ہرگز نہ راس آیا مجھے
English meaning of mataa'-e-zindagii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- life as a very precious asset
मता'-ए-ज़िंदगी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बहुमूल्य जीवन, जीवन का धन, जीवन पूँजी
مَتاعِ زِندگی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَتاعِ زِندگی)
مَتاعِ زِندگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔