اردو، انگلش اور ہندی میں مَتاعِ زِیست کے معانیدیکھیے
مَتاعِ زِیست کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- متاع زندگی، متاع حیات، قیمتی زندگی
شعر
کہا میں نے متاع زیست یعنی تو
جواب آیا یہاں ہر چیز فانی ہے
متاع زیست کیا ہم زیست کا حاصل سمجھتے ہیں
جسے سب درد کہتے ہیں اسے ہم دل سمجھتے ہیں
قرار جاں تو سر کوئے یار چھوڑ آئے
متاع زیست ہے لیکن کہاں لیے پھریے
English meaning of mataa'-e-ziist
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- life as a very precious asset
मता'-ए-ज़ीस्त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बहुमूल्य जीवन, जीवनपूँजी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَتاعِ زِیست)
مَتاعِ زِیست
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔