اردو، انگلش اور ہندی میں مَتاع عُمر کے معانیدیکھیے
مَتاع عُمر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زندگی کی کمائی، مراد، عمر، متاع حیات
شعر
کس احتیاط سے اے عرشؔ اس کو صرف کریں
متاع عمر ہے کم اور چاہتیں ہیں بہت
جو میری ذات کا سب سے بڑا مخالف تھا
متاع عمر اسی کو ہی بخش دی ہم نے
امجدؔ متاع عمر ذرا دیکھ بھال کے
ایسا نہ ہو کہ بعد میں آنسو بہائیے
English meaning of mataa'-e-'umr
Noun, Feminine
- Earning of life
मता'-ए-'उम्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जीवन की कमाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَتاع عُمر)
مَتاع عُمر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔