اردو، انگلش اور ہندی میں مَتَاعِ جَاں کے معانیدیکھیے
مَتَاعِ جَاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- جان جو قیمتی متاع ہے، نقدِ جان، متاع حیات
شعر
زر دل لے کے پہنچا تھا متاع جاں بھی کھو بیٹھا
دیا اس نے نہ موقع بھی کف افسوس ملنے کا
متاع جاں کا بدل ایک پل کی سرشاری
سلوک خواب کا آنکھوں سے تاجرانہ تھا
رواں ہیں آج بھی رگ رگ میں خون کی موجیں
مگر وہ ایک خلش وہ متاع جاں نہ رہی
English meaning of mataa'-e-jaa.n
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- commodity of heart
मता'-ए-जाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जीवन जो एक मूल्यवान वस्तु हैं, जीवन की आवश्यक सामाग्री
مَتَاعِ جَاں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَتَاعِ جَاں)
مَتَاعِ جَاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔