اردو، انگلش اور ہندی میں مَتاع حَیات کے معانیدیکھیے
مَتاع حَیات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زندگی کی پونجی ، سرمایہء زندگی ؛ مراد : زندگی جو قیمتی شے ہے ، نقد جان ۔
شعر
وہ اور کچھ بھی نہ رکھتا تھا جسم و جاں کے سوا
سنا شہیدؔ متاع حیات لے کے گیا
تمہارے غم کو متاع حیات سمجھا ہوں
بہ اتفاق یہ غم بھی نہ راس آیا تو
حق پسندی ہے بس متاع حیات
ہے یہی کائنات خوشیوں کی
English meaning of mataa'-e-hayaat
Noun, Feminine
- commodity of life
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَتاع حَیات)
مَتاع حَیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔