اردو، انگلش اور ہندی میں مَتاعِ دِل کے معانیدیکھیے
مَتاعِ دِل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- دولتِ دل، مراد دل
شعر
قدر رکھتی نہ تھی متاع دل
سارے عالم میں میں دکھا لایا
متاع دل ہی بچی تھی بس اک زمانے سے
سو ہم اسے بھی تری انجمن میں ہار آئے
صد کارواں وفا ہے کوئی پوچھتا نہیں
گویا متاع دل کے خریدار مر گئے
English meaning of mataa'-e-dil
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- commodity of heart
मता'-ए-दिल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दिल रूपी पूँजी
مَتاعِ دِل کے مترادفات
مَتاعِ دِل کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَتاعِ دِل)
مَتاعِ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔