تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَتاعِ عَزِیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَتاعِ عَزِیز کے معانیدیکھیے
مَتاعِ عَزِیز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عزیز دولت
شعر
یہ متاع عزیز ہے میری
سوزش دائمی سے واقف ہوں
یہ داستان غم ہی متاع عزیزؔ ہے
دنیا بسا رہے ہیں غم جاوداں سے ہم
ہیں یہی وقت کی متاع عزیز
چند آزردہ قلب دیوانے
English meaning of mataa'-e-'aziiz
Noun, Feminine
- a beloved thing
मता'-ए-'अज़ीज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अज़ीज़ दौलत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَتاعِ عَزِیز)
مَتاعِ عَزِیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔