تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْعُود" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا ، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو ، نہایت دشوار گزار.

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْعُود کے معانیدیکھیے

مَسْعُود

mas'uudमस'ऊद

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: سَعِدَ

مَسْعُود کے اردو معانی

صفت

  • مبارک، سعید، نیک، نیک بخت، سعد کیا ہوا، سعادت کیا ہوا، سعادت پایا ہوا

English meaning of mas'uud

Adjective

  • prosperous, fortunate, happy, blessed, propitious, favourable, august, auspicious

मस'ऊद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अच्छे शगुन वाला, भाग्यवान, इष्ट, कल्याणकर, शुभ, नेक, मुबारक

مَسْعُود کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْعُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْعُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone