تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْتُورات" کے متعقلہ نتائج

مُخَدَّرات

پردے میں بیٹھنے والیاں، پردہ نشین خواتین، مستورات، پارسا عورتیں، نیک بیویاں

مُخَدَّراتِ قُدْسِیَہ

اسرار الٰہی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْتُورات کے معانیدیکھیے

مَسْتُورات

mastuuraatमस्तूरात

اصل: عربی

وزن : 2221

واحد: مَسْتُورَہ

مادہ: سَتْرْ

اشتقاق: سَتَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَسْتُورات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • پردہ نشین عورتیں، پردے والی بیویاں، مخدرات، عورتیں، خواتین

    مثال بیماری اور وبا کی خبریں آتی ہیں جن کو سن سن کر مستورات کو اور نیز ہم کو نہایت تشویش ہوتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَسْطُورات

مسطورہ کی جمع ، مذکورہ یا مرقومہ بالا چیزیں

Urdu meaning of mastuuraat

  • Roman
  • Urdu

  • parda nashiin aurten, parde vaalii biiviiyaan, muKhaddiraat, aurten, Khavaatiin

English meaning of mastuuraat

Noun, Feminine, Plural

  • veiled or chaste women, women

    Example Bimari aur waba ki khabren aati hain jinko sun-sun kar masturat ko aur neez hamko nihayat tashwish hoti hai

मस्तूरात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • पर्देदार महिलाऐं , बुर्क़ा पहनने वाली औरतें

    उदाहरण बीमारी और वबा की ख़बरें आती हैं जिनको सुन-सुन कर मस्तूरात को और नीज़ हमको निहायत तशवीश होती है

مَسْتُورات کے مترادفات

مَسْتُورات کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخَدَّرات

پردے میں بیٹھنے والیاں، پردہ نشین خواتین، مستورات، پارسا عورتیں، نیک بیویاں

مُخَدَّراتِ قُدْسِیَہ

اسرار الٰہی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْتُورات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْتُورات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone