تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسْتِ شَباب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْتِ شَباب کے معانیدیکھیے
مَسْتِ شَباب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جوانی کے نشے میں چور، (مجازا) معشوق، عشق کا نشہ
شعر
دل میں یوں بیدار ہوتے ہیں خیالات غزل
آنکھیں ملتے جس طرح اٹھے کوئی مست شباب
گلشن میں دیکھ کر مرے مست شباب کو
شرمائی جاری ہے جوانی بہار کی
مست شباب وہ ہیں میں سرشار عشق ہوں
میری خبر انہیں ہے نہ ان کی خبر مجھے
English meaning of mast-e-shabaab
Persian, Arabic - Adjective
- intoxicated with youth
मस्त-ए-शबाब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जवानी के नशे में घूर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسْتِ شَباب)
مَسْتِ شَباب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔