تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسْرُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْرُور کے معانیدیکھیے
مَسْرُور کے اردو معانی
صفت
-
خوش، شاد، شادماں، مگن
مثال - پول ڈانس کرتے رقاصوں نے ناظرین کو مسرور کر دیا
شعر
نہ وہ صورت دکھاتے ہیں نہ ملتے ہیں گلے آ کر
نہ آنکھیں شاد ہوتیں ہیں نہ دل مسرور ہوتا ہے
عید پر مسرور ہیں دونوں میاں بیوی بہت
اک خریداری سے پہلے اک خریداری کے بعد
مسرور ہو رہے ہیں غم عاشقی سے ہم
کیوں تنگ ہوں گے کشمکش زندگی سے ہم
English meaning of masruur
मसरूर के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
हर्ष और उल्लास में डूबा हुआ, प्रसन्न, प्रफुल्ल, हर्षित, आनंदित, ख़ुश, उल्लसित
उदाहरण - किसी का सामने आना मेरा मसूर हो जाना, निगाहे मस्त का मिलना मेरा मख्मूर हो जाना - पोल-डॉन्स करते रक़्क़ासों ने नाज़िरीन को मसरुर कर दिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسْرُور)
مَسْرُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔