تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَصْرُوف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْرُوف کے معانیدیکھیے
مَصْرُوف کے اردو معانی
صفت
- صرف کیا ہوا، صرف کیا گیا، پھیرا گیا
-
کام میں لگا ہوا، مشغول، دھیان لگایا ہوا
مثال - بہاری لال تین کاموں میں ایک ساتھ مصروف ہے پان کھاتا ہے، حقہ پیتا ہے اور اخبار پڑھ رہا ہے
- استعمال، کام (بجائے مصرف)
شعر
یاد بھی آتا نہیں کچھ بھولتا بھی کچھ نہیں
یا بہت مصروف ہوں میں یا بہت فرصت میں ہوں
مصروف ہیں کچھ اتنے کہ ہم کار محبت
آغاز تو کر لیتے ہیں جاری نہیں رکھتے
او میرے مصروف خدا
اپنی دنیا دیکھ ذرا
English meaning of masruuf
मसरूफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो ख़र्च किया गया हो, व्यय किया गया, फेरा गया
-
काम में लगा हुआ, व्यस्त, ध्यान लगाया हुआ
उदाहरण - बिहारी लाल तीन कामों में एक साथ मसरूफ़ है पान खाता है, हुक़्क़ा पीता है और अख़बार पढ़ रहा है
- प्रयोग, काम (व्यय करने की जगह)
مَصْرُوف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَصْرُوف)
مَصْرُوف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔