تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصْنُوعی سَیّارَہ" کے متعقلہ نتائج

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

idiosyncrasy

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْنُوعی سَیّارَہ کے معانیدیکھیے

مَصْنُوعی سَیّارَہ

masnuu'ii-sayyaaraमस्नू'ई-सय्यारा

اصل: عربی

وزن : 222222

موضوعات: فلکیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَصْنُوعی سَیّارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وضع کا راکٹ جو خلائی سفر کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، روس اور امریکہ نے یہ مصنوعی سیارے ایجاد کیے ان کا مقصد یہ تھا کہ ان سیّاروں کے ذریعے زمین کی بیرونی فضا اور کائنات کے اسرار کا کھوج لگایا جائے تاکہ چاند اور دیگر اجرام فلکی تک انسان کی رسائی ممکن ہو سکے

    مثال خلا کے لیے مصنوعی سیارے ایجاد کیے گئے اور خلا میں چھوڑے جانے لگے

Urdu meaning of masnuu'ii-sayyaara

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazaa ka raakeT jo Khalaa.ii safar ke li.e istimaal kiya jaataa hai, ruus aur amriikaa ne ye masnuu.ii sayyaare i.ijaad ki.e un ka maqsad ye tha ki in siiXyaaro.n ke zariiye zamiin kii bairuunii fizaa aur kaaynaat ke israar ka khoj lagaayaa jaaye taaki chaand aur diigar ajraam-e-phalkii tak insaan kii rasaa.ii mumkin ho sake

English meaning of masnuu'ii-sayyaara

Noun, Masculine

मस्नू'ई-सय्यारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुयांत्रिक ग्रह जिसे राकेट की सहायता से अंतरिक्ष में पहुँचाते हैं एवं जो पृथ्वी की आर्कषण शक्ति की सीमा के बाहर एक स्वतंत्र कक्षा में भ्रमण करने लगता है, रूस और अमेरिका ने इन उपग्रहों का आविष्कार किया था, कृत्रिम उपग्रह, (सैटेलाइट )

    उदाहरण ख़ला (अंतिरिक्ष) के लिए मसनूई सय्यारा (कृत्रिम उपग्रह) ईजाद (अविष्कार) किए गए और ख़ला में छोड़े जाने लगे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

idiosyncrasy

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصْنُوعی سَیّارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصْنُوعی سَیّارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone