تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسْنَد نَشِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْنَد نَشِین کے معانیدیکھیے
مَسْنَد نَشِین کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- مسند پر بیٹھنے والا صدرنشین، صاحب مرتبہ نیز فرماں روا
شعر
مسند نشین ہونے کی چاہت نہیں مجھے
منظور بے حسوں کی قیادت نہیں مجھے
کچھ ایسے دکھ دیے مسند نشین لوگوں نے
اچھال ڈالی ہے دل کی زمین لوگوں نے
پتہ نہیں کیوں وہ خوش بہت ہے فضول مسند نشین ہو کر
سگان مسند کی فاتحانہ حماقتیں بھی نئی نہیں ہیں
English meaning of masnad-nashiin
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- sitting on the throne, occupying a central or commanding position
मसनद-नशीन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- सिंहास पर बैठने वाला, अमीर, रईस या राजा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسْنَد نَشِین)
مَسْنَد نَشِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔