تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مسند نشیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مسند نشیں کے معانیدیکھیے
مسند نشیں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- مسند پر بیٹھنے والا، صدر نشین، صاحب مرتبہ نیز فرماں روا
شعر
مسند نشیں نہ بن سکا یہ اور بات تھی
صد حیف تیرے در کا بھی درباں نہ بن سکا
ان کے باطن میں ملا شیطان ہی مسند نشیں
جو بظاہر تھے بہت نام خدا اوڑھے ہوئے
بجائے خواجگاں مسند نشیں ہوں خواجہ سرا
تو مسئلہ کوئی خواجہ سرا ہی طے کرے گا
English meaning of masnad-nashii.n
Persian, Arabic - Adjective
- sitting on the throne
- reigning prince
मसनद-नशीं के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- सिंहासन पर बैठने वाला, मस्नद पर बैठने वाला, गद्दीनशीन, तख़्तनशीन
مسند نشیں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مسند نشیں)
مسند نشیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔