تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْلُوبُ الْحَواس" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹھا

دیکھا ہوا ، معلوم کیا ہوا ، محسوس کیا ہوا.

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹھائی

رک: ڈھٹائی

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْلُوبُ الْحَواس کے معانیدیکھیے

مَسْلُوبُ الْحَواس

masluub-ul-havaasमस्लूब-उल-हवास

اصل: عربی

وزن : 222121

مَسْلُوبُ الْحَواس کے اردو معانی

صفت

  • جس کے ہوش و حواس ٹھکانے نہ ہوں، حواس باختہ

English meaning of masluub-ul-havaas

Adjective

  • of unsound mind, deprived of senses
  • having the senses weakened by age etc.

मस्लूब-उल-हवास के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके होशो- हवास ख़्त्म हो गये हों, हतसंज्ञ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْلُوبُ الْحَواس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْلُوبُ الْحَواس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone