تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسْلَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْلَک کے معانیدیکھیے
مَسْلَک کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- راہ، راستہ، چلنے کی جگہ
- (مجازا ً) مذہب، عقیدہ
- طور، طریقہ، چلن
- (مجازا ً) دستور، آئین، قاعدہ
- (مجازا ً) نظریہ، مکتبۂ فکر
شعر
ہم وہ رہرو ہیں کہ چلنا ہی ہے مسلک جن کا
ہم تو ٹھکرا دیں اگر راہ میں منزل آئے
الکھ جمائے دھونی رمائے دھیان لگائے رہتے ہیں
پیار ہمارا مسلک ہے ہم پریم گرو کے چیلے ہیں
یہ مسلک اپنا اپنا ہے یہ فطرت اپنی اپنی ہے
جلاؤ آشیاں تم ہم کریں گے آشیاں پیدا
English meaning of maslak
मस्लक के हिंदी अर्थ
مَسْلَک کے مترادفات
مَسْلَک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسْلَک)
مَسْلَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔