تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَصْلَحَت وَقْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْلَحَت وَقْت کے معانیدیکھیے
مَصْلَحَت وَقْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وقت کے مناسب، وقت کا تقاضا، مقتضائے وقت
شعر
جب مصلحت وقت سے گردن کو جھکا کر
وہ بات کرے ہے تو کوئی تیر لگے ہے
English meaning of maslahat-e-vaqt
Noun, Feminine
- appropriate for the time being, expediency, good advisable for occasion and time, requirement of time
मस्लहत-ए-वक़्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- समय की पुकार, समय की आवश्यकता, वक़्त का तक़ाज़ा, वक़्त के मुनासिब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَصْلَحَت وَقْت)
مَصْلَحَت وَقْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔