تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْخ شُدَہ" کے متعقلہ نتائج

مَسْخ

شکل یا حلیے کا بگاڑ، اچھی شکل سے بری شکل میں آنا، آدمی کی صورت سے بندر یا حیوان کی صورت میں ہو جانا

مَسْخ شُدَہ

بگڑی ہوئی حالت میں، خراب حالت میں، جس کا رنگ روپ بگڑا ہوا ہو

مَسْخَرَہ

مذکر۔ ظریف، ٹھٹے باز

مَسْخ ہونا

مسخ کرنا (رک) کا لازم ، بگڑنا ، تبدیل ہونا ۔

مَسْخ ہو جانا

مسخ کرنا (رک) کا لازم ، بگڑنا ، تبدیل ہونا ۔

مَسْخَرَہ پَن

ہنسی، ٹھٹھول، سفلہ پن، تمسخر (کرنا کے ساتھ)

مَسْخَرے

مسخرا کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

مَسْخ کَرنا

کسی چیز کی شکل بگاڑ کر تبدیل کر دینا ، بدشکل بنا دینا

مَسْخَری

ہنسی مذاق، ایسی صورت، حالت یا عمل جس پر لوگ ہنسیں، مسخرہ پن، ٹھٹھول، تمسخر

مَسْخَرا

ٹھٹھے باز، مذاقیہ، ہنسوڑ، دل لگی باز

مَسْخُوط

بگڑا ہوا ، خراب ، مسخ کیا ہوا ، مکروہ ۔

مَسْخَرا پَن

رک : مسخرہ پن ۔

مَسْخَرَہ بازی

رک : مسخرہ پن

مَسْخَرَلا

ٹھٹھول کرنے والا ، مسخرہ ۔

مَسْخَرَگی

مسخرہ ہونا، مسخرہ پن، دل لگی، ٹھٹھول، مذاق

مَسْخ کَر دینا

کسی چیز کی شکل بگاڑ کر تبدیل کر دینا ، بدشکل بنا دینا

مَسْخَرَہ بَنانا

بے وقوف بنانا ۔

مَسْخَراگی

رک : مسخرگی ۔

مَسْخَری باز

ہنسی مذاق یا دل لگی کرنے والا ؛ ہنسانے والا ، مسخرہ

مَسْخَری کَرْنا

ہنسی مذاق کرنا، مسخرہ پن کرنا، دل لگی کرنا

مُسَخّرانَہ

مسخرسے متعلق یا منسوب ؛ تسخیر یا فتح کرنے کا ۔

مَسْخَری میں ٹالْنا

put off in joke, treat as a joke

مَسْخَری میں اُڑانا

کسی بات کا مذاق میں ٹال جانا ، کسی بات کا جواب دینے کی بجائے اسے مذاق میں ٹال دینا

مَسْخَری میں اُڑا ڈالْنا

کسی بات کا مذاق میں ٹال جانا ، کسی بات کا جواب دینے کی بجائے اسے مذاق میں ٹال دینا

مُسَخَّر ہونا

مسخر کرنا (رک) کا لازم ؛ مطیع ہونا ، فتح ہونا ۔

مَسخاکَہ

caricature

مُسَخَّر

تسخیر کیا گیا، تسخیر کیا ہوا، تابع کیا ہوا، مطیع، مغلوب، فتح کیا ہوا، فتح کیا گیا، مغلوب، مطیع

مُسَخَّن

گرم کیا گیا ، گرم (پانی وغیرہ) ، گرم کیا ہوا

مُسَخِّر

تسخیر کرنے والا، تابع کرنے والا، فتح کرنے والا، فاتح

مُسَخِّن

گرم کرنے والا، تیش دینے والا

مَسخَرے مَسخَرے مُنہ بَنانا

ایسی صورت بنانا کہ ہنسی آئے ۔

مُسَخّرات

تسخیر کی ہوئی چیزیں ، تسخیرات ، مفتوحات ، فتوحات ۔

مُسَخِّنات

(طب) گرم کرنے والی چیزیں ۔

مُسَخَّر کَرنا

فتح کرنا ، تابع بنانا ۔

مِس خام

وہ تانبا جو کان سے نکالنے کے بعد صاف نہ کیا گیا ہو، کچا تانبا

مُفتِیانِ مَسْخِ رُو

دنیاوی لہو لعب میں مصروف مفتی جن کے چہرے ان کے افعال سے مسخ ہو گئے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْخ شُدَہ کے معانیدیکھیے

مَسْخ شُدَہ

masKH-shudaमस्ख़-शुदा

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

مَسْخ شُدَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بگڑی ہوئی حالت میں، خراب حالت میں، جس کا رنگ روپ بگڑا ہوا ہو

شعر

Urdu meaning of masKH-shuda

  • Roman
  • Urdu

  • big.Dii hu.ii haalat men, Kharaab haalat men, jis ka rang ruup big.Daa hu.a ho

English meaning of masKH-shuda

Persian, Arabic - Adjective

  • misshapen, metamorphosed, changed for worse, deformed

मस्ख़-शुदा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • विकृत, रूपांतरित, रूप भ्रष्ट, जो बिगड़कर कुछ का कुछ हो गया हो, बिगड़ी हुई हालत में, ख़राब स्थिति में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسْخ

شکل یا حلیے کا بگاڑ، اچھی شکل سے بری شکل میں آنا، آدمی کی صورت سے بندر یا حیوان کی صورت میں ہو جانا

مَسْخ شُدَہ

بگڑی ہوئی حالت میں، خراب حالت میں، جس کا رنگ روپ بگڑا ہوا ہو

مَسْخَرَہ

مذکر۔ ظریف، ٹھٹے باز

مَسْخ ہونا

مسخ کرنا (رک) کا لازم ، بگڑنا ، تبدیل ہونا ۔

مَسْخ ہو جانا

مسخ کرنا (رک) کا لازم ، بگڑنا ، تبدیل ہونا ۔

مَسْخَرَہ پَن

ہنسی، ٹھٹھول، سفلہ پن، تمسخر (کرنا کے ساتھ)

مَسْخَرے

مسخرا کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

مَسْخ کَرنا

کسی چیز کی شکل بگاڑ کر تبدیل کر دینا ، بدشکل بنا دینا

مَسْخَری

ہنسی مذاق، ایسی صورت، حالت یا عمل جس پر لوگ ہنسیں، مسخرہ پن، ٹھٹھول، تمسخر

مَسْخَرا

ٹھٹھے باز، مذاقیہ، ہنسوڑ، دل لگی باز

مَسْخُوط

بگڑا ہوا ، خراب ، مسخ کیا ہوا ، مکروہ ۔

مَسْخَرا پَن

رک : مسخرہ پن ۔

مَسْخَرَہ بازی

رک : مسخرہ پن

مَسْخَرَلا

ٹھٹھول کرنے والا ، مسخرہ ۔

مَسْخَرَگی

مسخرہ ہونا، مسخرہ پن، دل لگی، ٹھٹھول، مذاق

مَسْخ کَر دینا

کسی چیز کی شکل بگاڑ کر تبدیل کر دینا ، بدشکل بنا دینا

مَسْخَرَہ بَنانا

بے وقوف بنانا ۔

مَسْخَراگی

رک : مسخرگی ۔

مَسْخَری باز

ہنسی مذاق یا دل لگی کرنے والا ؛ ہنسانے والا ، مسخرہ

مَسْخَری کَرْنا

ہنسی مذاق کرنا، مسخرہ پن کرنا، دل لگی کرنا

مُسَخّرانَہ

مسخرسے متعلق یا منسوب ؛ تسخیر یا فتح کرنے کا ۔

مَسْخَری میں ٹالْنا

put off in joke, treat as a joke

مَسْخَری میں اُڑانا

کسی بات کا مذاق میں ٹال جانا ، کسی بات کا جواب دینے کی بجائے اسے مذاق میں ٹال دینا

مَسْخَری میں اُڑا ڈالْنا

کسی بات کا مذاق میں ٹال جانا ، کسی بات کا جواب دینے کی بجائے اسے مذاق میں ٹال دینا

مُسَخَّر ہونا

مسخر کرنا (رک) کا لازم ؛ مطیع ہونا ، فتح ہونا ۔

مَسخاکَہ

caricature

مُسَخَّر

تسخیر کیا گیا، تسخیر کیا ہوا، تابع کیا ہوا، مطیع، مغلوب، فتح کیا ہوا، فتح کیا گیا، مغلوب، مطیع

مُسَخَّن

گرم کیا گیا ، گرم (پانی وغیرہ) ، گرم کیا ہوا

مُسَخِّر

تسخیر کرنے والا، تابع کرنے والا، فتح کرنے والا، فاتح

مُسَخِّن

گرم کرنے والا، تیش دینے والا

مَسخَرے مَسخَرے مُنہ بَنانا

ایسی صورت بنانا کہ ہنسی آئے ۔

مُسَخّرات

تسخیر کی ہوئی چیزیں ، تسخیرات ، مفتوحات ، فتوحات ۔

مُسَخِّنات

(طب) گرم کرنے والی چیزیں ۔

مُسَخَّر کَرنا

فتح کرنا ، تابع بنانا ۔

مِس خام

وہ تانبا جو کان سے نکالنے کے بعد صاف نہ کیا گیا ہو، کچا تانبا

مُفتِیانِ مَسْخِ رُو

دنیاوی لہو لعب میں مصروف مفتی جن کے چہرے ان کے افعال سے مسخ ہو گئے ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْخ شُدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْخ شُدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone